19 نومبر، 2017، 4:39 PM

البوکمال، داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک

البوکمال، داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک

شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے شام کے صوبہ دیر الزور میں البوکمال شہر کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے شام کے صوبہ دیر الزور میں البوکمال شہر کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے داعش کو البوکمال میں شکست سے دوچار کرکے اس شہر کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور شامی فورسز اور اس کے اتحادی اس شہر داعش کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو صاف کررہے ہیں۔

News ID 1876771

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha